نحو
1
اسباب منع صرف میں سیدھے علم کو سبب کیوں نہیں بنایا معرفہ کیوں کہا ؟
23 اکتوبر، 2025Fiza Fatima
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسباب منع صعف یا علل تسعہ یہ از قبیل صفت اسماء ہیں یعنی خود یہ علتیں کچھ نہیں ہوتیں بلکہ اسماء کی صفات بنتی ہیں تو معرفہ یا تعریف بھی اسی وجہ کہا جاتا ہے کہ علم اسم ہوگا جب کہ معرفہ یا تعریف یہ اسم کی صفت ہوگی