نحو
1
اسباب منع صرف کی پہچان کا طریقہ
23 جون، 2026 غلام رسول غلام رسول
Kaif Aliraza
کراچی
علم (خاص نام)
جیسے: أحمد، إبراهيم
عجمی نام
جیسے: إسماعيل، إسحاق
مؤنث علم
جیسے: فاطمة، زينب
علم جو وزنِ فعل پر ہو
جیسے: يزيد، أحمد
علم کے آخر میں زائد الف و نون
جیسے: عثمان، عمران
مرکب علم
جیسے: بعلبك، حضرموت
صیغۂ منتہی الجموع
جیسے: مساجد، مصابيح، مفاتيح
عدل
جیسے: عُمَر، مَثنى، ثُلاث
وصف (صفت) میں دو خاص صورتیں
وزنِ أفعل: أحمر، أكبر
وزنِ فعلان: عطشان، غضبان