نحو
1
"استاذِ محترم، لفظ أفٍّ کا نحوی مقام و اعراب واضح کریں۔ یہ کس بابِ کلام سے ہے؟ اور اس کا ترکیبی محل کیا ہوگا؟"
11 جولائی، 2025Telento 72
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
محترم یہ اسم فعل بمعنی مضارع ہے
اس میں سے انا ضمیر فاعل نکلے گی
اور اس کے ساتھ ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوگا