نحو
1
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ مجھے یہ بتائیں کہ مصدر سے کیسے پتا چلتا ہے کہ یہ کس باب کا مصدر ہے وضاحت فرمائیں
25 جون، 2026Hassanabdullah Hassanabdullah
Kaif Aliraza
کراچی
ثلاثی مزید فیہ کی جو علامات ہیں انہیں یاد کیا جائے تو ثلاثی مزید فیہ کے مصادر پہنچاننے میں پریشانی نہ ہوگی
اور ثلاثی مجرد کے ابواب کی آسان پہچان استعمال لغت ہے ۔ بکثرت لغت جو استعمال کریں