صرف
1
اسماء افعال کو اسماء افعال کیوں کہا جاتا ہے
24 دسمبر، 2025Gulam jilani Hanfi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسماء افعال وہ اسماء ہوتے ہیں جن میں افعال کے معانی پائے جاتے ہیں
ان کو اسماء افعال اس لئے کہتے ہیں کہ یہ ہیں تو اسماء ہی لیکن ان میں معانی افعال والے ہوتے ہیں
یعنی وہ اسماء جو افعال کے معنی میں ہوتے ہیں