صرف
1
اسم اور فعل میں بڑا فرق کیا ہے طرح
22 دسمبر، 2025usman basit
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسم اور فعل دونوں بہت الگ الگ چیزیں ہیں
اسم کسی چیز کا نام ہوگا جبکہ فعل کسی کام کو کہتے ہیں جو کسی کسی زمانے میں واقع ہوا ہو
لفظی طور پر ان میں تین فرق واضح ہیں
الف لام اسم پر ہوتا ہے
تنوین اسم پر آتی ہے
اور حرف جر اسم پر آتی ہے
عبارت میں اگر کوئی اسم ہوگا تو اکثر ان تینوں میں سے کوئی نا کوئی چیز آ جاتی ہے