نحو
1
اسم شارہ خطابی کے واسطے کتنے حرف ہوتے ہیں ؟اور کتنے صیغے کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں ؟
23 دسمبر، 2025shameem uzma 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسم اشارہ خطابی یعنی وہ اسم اشارہ بعید ہوتا ہے جس کے آخر میں کاف حرف خطاب آتا ہے
حروف خطاب چھ ہیں جو ضمیر مجرور متصل حاضر کی ضمائر ہیں
کَ کُما کُم کِ کما کُنَّ