نحو
1
اسم فاعل اور فاعل میں کیا فرق ہے،
6 فروری، 2026Sazu Ansari
Kaif Aliraza
کراچی
کچھ فرق ہے
اسم فاعل عامل ہوتا ہے جبکہ فاعل عامل نہیں ہوتا
فاعل سے قبل فعل ضروری ہے جبکہ اسم فاعل میں ایسا نہیں
فاعل کا مرفوع ہونا ضروری ہے جبکہ اسم فاعل کا نہیں
فاعل کا مشتق ہونا ضروری نہیں جبکہ اسم فاعل کا مشتق ہونا ضروری ہے
اسم فاعل کے مخصوص اوزان ہیں جبکہ فاعل کے اوزان نہیں