نحو
1
اسم متمکن کی سولہ قسمیں اور غیر متمکن سمجھاے
4 مئی، 2026Ali Ali Ali
Kaif Aliraza
کراچی
باعتبار اعراب اسم معرب کی 12 اقسام ہیں جن میں سے کسی نہ کسی اقسام کے تحت اسم متمکن اعرابی صورت میں ہوگا
رہی بات اسم غیر متمکن کی تو وہ ہوتا ہی مبنی ہے اور مبنی کا اعراب کو قبول نہیں کرتا