نحو
1
اسم معرب کی اقسام یاد کرنے کا اسان طریقہ بتا دیں
4 اگست، 2025Munawar 
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad

ان کی تعریفات کو ان کی مثالوں پر فٹ کر کے غور سے سمجھیے۔۔ پھر ہر ایک کی مثال یاد کر لیجیے۔۔
اور پھر اس مثال کے مطابق ذہن میں ہر ایک کی تعریف دہرانے کی کوشش کیجیے۔ ان شاءاللہ جلد یاد ہو جائے گا