نحو
1
اسماۓ اشارہ کتنے ہیں
11 جولائی، 2025Azhar Ali 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسماء اشارہ اصولی طور پر پانچ ہیں
ھذا ، ذا واحد مذکر کے لئے
ھذان ،ذان تثنیہ مذکر کے لئے
ھذہ ، ذہ واحد مونث کے لئے
ھذان ذان تثنیہ مؤنث کے لئے
ھؤلاء ، اولاء جمع مذکر و مؤنث کے لئے