صرف
1
السلام علیکم جملہ مبنی کیسے ہوتا ہے
8 دسمبر، 2025Jamshed Ali
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
و علیکم السلام
مبنی وہ چیز ہوتی ہے جس پر اعراب ظاہر نا ہوں تو جملہ باعتبار جملہ اعراب قبول نہیں کرتا کیوں کہ اس پر اعراب کسی جگہ آ ہی نہیں سکتا
راجن پور،روجھان