نحو
1
السلام علیکم میرا علم صرف و نحو میں بالکل بنیادی ہے تو میں کہاں سے شروع کروں ؟ کیونکہ جب میں پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو اصطلاحات اگر سمجھ نہیں آتی ۔ مجھے درسی ویڈیوز وغیرہ بھی زیادہ نہیں ملی یوٹیوب وغیرہ پر ۔ گائیڈ کر دیں تو مہربانی ہوگی
10 جولائی، 2025Ahmed Aziz
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
محترم آپ ہماری اسی ایپ میں مضامین والے سیکشن پر موجود مضامین کا مطالعہ کریں
اور آپ اسی ایپ میں موجود جوابات کم از کم لازمی پڑھیں روزانہ دس بھی پڑھ لیں تو بہت ہیں
اور صرف و نحو کی بنیادی کتب کا مطالعہ کریں
صرف چند دن میں آپ کو رزلٹ مل جائے گا