صرف
1
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته نقیض شرط اولی بالجزاء کے بارے میں بتادیجیے اور جزاء مقدم شرط مؤخر ہوتی ہے؟ یا جزاء مؤخر نہیں ہوتی بلکہ پہلے والے کو مثل جزاء بناتے ہیں؟ ا
3 نومبر، 2025Roy G
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
میں ضرور پڑھوں گا اگرچہ عید کا روز ہی کیوں نا ہو
یہ ایک جملہ لکھا ہوا ہے اور یہاں اگرچہ کا استعمال ہوا ہے اردو میں اگرچہ اور عربی میں ان اور لو وصلیہ یہ لفظ اس بات کا فائدہ دیتے ہیں کہ شرط کا الٹ معنی اگر ہوگا تو وہ فعل جزاء کے زیادہ لائق ہے
جیسے مذکورہ بالا مثال میں "اگرچہ عید کا دن ہو" یہ الفاظ بطور شرط ہیں کے عید کے دن بھی میں پڑھوں گا اور اس کے علاوہ دن جو کام کاج کے ہی دن ہوتے ہیں ان دنوں تو بدرجہ اولا پڑھوں گا
یعنی عید کے علاوہ والے دن پڑھنے کے زیادہ لائق ہیں
شرط و جزاء کے مقدم اور مؤخر ہونے کے دونوں قول موجود ہیں