نحو
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ سویٰ کی صرفی تحقیق ھوگی یا نہیں اگر ھوگی تو کیوں ھوگی حالانکہ کہ یہ تو حرف استثنا ھے
31 جولائی، 2025Gulafsha attariya
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
و علیکم السلام
لفظ سوی حرف نہیں بلکہ اسم ہے
اور اس کی صرفی تحقیق بھی ہوگی اور معرب ہے