صرف
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے امید آپ خیریت و عافیت سے ہونگے سوال میرا یہ ہے کہ وقال نسوۃ کی ترکیب کیا ہے برائے کرم شفقت فرمائیں جزاک اللہ ۔
23 اکتوبر، 2025Usama khan Soomro ali
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قال فعل ہے نسوۃ فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو جائے گا