نحو
1
"المشورة" میں تعلیل کیوں نہیں ہوئی اس قاعدے کے مطابق: واؤ یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے
4 جنوری، 2026Zeeshan Gaming
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ خلاف قیاس ہے اس طرح دیگر افعال بھی ہیں کہاں یہ قاعدہ قیاسی طور پر جاری ہونا چاہئے لیکن اہل عرب اس کو قاعدے کے بر عکس استعمال کرتے ہیں