صرف
1
الکلمتہ لفظ وضع لمعنی مفرد تو مفرد پر کون کون سا اعراب پڑھ سکتے ہیں
28 نومبر، 2025Abdul Mustafa farooqi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لفظ مفرد پر رفع و نصب و جر تینوں اعراب پڑھے جا سکتے ہیں
اعراب پڑھنے کی وجوہات
رفع اس بناء پر کہ یہ لفظ کی صفت ہے
نصب اس بناء پر کہ یہ لفظ معنی یا لفظ سے حال بنے گا
اور جر اس بناء پر کہ یہ لفظ معنی کی صفت ہوگا