متعلقہ سوالات
نحو
1
انما زید قائم کی ترکیب کیسے ہوگی
22 جون، 2026Anas Ahmad
جواب دہندہ

ان حرف مشبہ بالفعل ما مائے کافہ
زید مبتدا
قائم خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا ۔۔
یاد رہے جب بھی ان حرف مشبہ بالفعل مائے کافہ کے ساتھ آئے تو اس وقت مبتدا خبر کی ترکیب کریں گے