نحو
1
آپ نے بتایا تھا لفظ صحیح صفت مشبہ ہے اور دلیل صفت مشبہ نہیں ہے یہ کیسے؟؟وزن تو دونوں کا ایک ہے؟؟ وضاحت کر دیں
21 جون، 2025Abdul Rahman
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عربی زبان میں وزن مشترک ہوتے رہتے ہیں جیسا کہ آپ نے بتایا تو یہی وزن مصدر اسم مبالغہ میں بھی پایا جاتا ہے تو اس سے فرق نہیں پڑتا