نحو
1
اگر لام کلمہ میں واو ما قبل مضموم ہو تو اس قاعدے کے مطابق "یدعو" کی تعلیل کیسے ہوگی?
6 جون، 2026Samreen Fatima 
Kaif Aliraza
کراچی
کہ قاعدہ ہے کہ واؤ مضموم ماقبل مضموم اور یاء مضموم ماقبل مکسور کو ساکن کرنا واجب ہے پھر یَدْعُوُ سے یَدْعُوْ ہوا
کراچی