نحو
1
باب کس کو کہتے ہیں
1 نومبر، 2025Hafiza Laila Attaria 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
عربی زبان کے افعال(verbs) ایک مخصوص پیٹرن پر ہوتے ہیں یہ پیٹرن تقریبا چالیس کے قریب ہیں اور ہر پیٹرن کا نام ہوتا ہے اور یہی نام باب کہلاتا ہے
جیسے ضرب یضرب ایک باب ہے اس کا مطلب ہوگا ہر وہ فعل جس کے ماضی میں درمیان والا حرف مفتوح ہو اور مضارع میں وہی حرف مکسور ہو