نحو
1
باب کی نشاندھی کیسے کریں تین سے زائد الفاظ کو ثلاثی مزید فی میں لے کے جائیں یا رباعی میں اسی طرح باقی باب بھی
5 جنوری، 2026sidra Noor
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی
ثلاثی مجرد کے ماضی کے صیغے کو دیکھیں گے اگر وہ تین حرفی ہے تو اس سے مشتق ہونے والے تمام صیغے ثلاثی مجرد کہلائیں گے جیسے ضرب سے ضارب
اسی کو مدے نظر رکھتے ہوئے ابواب کی تخصیص کریں ۔۔۔