نحو
1
برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ کسی اسم کی لغوی اور صرفی تحقیق کیسے کریں اس کا مکمل طریقہ بھی بتائیں ہمارے پیپر سر پر ہے پلیز اس کا طریقہ نہیں آرہا
8 جنوری، 2026Khizar Akbar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
کسی اسم کی لغوی تحقیق کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس لفظ کے اہل لغت کے ہاں اصل معانی کیا ہیں
اس کی تحقیق آج کے دور میں لغت کھول کی جا سکتی ہے وہاں سے اس کے معانی حروف اصلیہ وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں