نحو
1
بریح کی صرفی تحقیق
17 جولائی، 2025Mudasir Rahimoon
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
شاید یہ لفظ ب ریح ہوگا یعنی حرف جر باء اور ریح سے مرکب
ریح اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی ہے
اصل میں رِوْح تھا
واؤ ساکن درمیان کلمہ میں ما قبل مکسور واقع ہوئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو ریح ہو گیا