نحو
1
بِکرا کانت الصغیرة أو ثیبا۔۔اس کی نحوی ترکیب کر دیں
22 جون، 2025Muhammad noman Noman
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
کانت فعل ناقص
الصغیرۃ اس کا اسم
بکرا معطوف علیہ و ثیبا معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر کانت کی خبر کانت اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ