نحو
1
ترکیب میں لفظ اللہ کو کلمہ جلالت کیوں کہا جاتا ہے ؟
9 جولائی، 2025Daniyal Raza
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لفظ اللہ کو صرف اللہ کہنا ادب کے خلاف ہے کیوں وہاں اللہ فاعل ہے مفعول ہے مضاف الیہ کہنا عجیب سا لگتا ہے اس وجہ سے ادبا اسم جلالت کہہ دیتے ہیں