نحو
1
تمسکن میں کیا م زائدہ ہے؟ اگر ہے تو کیسے وضاحت فرمائیں
14 جولائی، 2025Aqeel Ahsan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس میں میم زائدہ ہے
باب تفعلل کے وزن پر جب کسی مجرد باب کو کیا جائے تو اس میں مختلف حروف زائد کر کے الحاق کیا جاتا ہے
ان میں میم واؤ اور یاء ہیں