صرف
1
جب کسی ساکن کو حرکت دی جاتی ہے تو وہ کسرے کی کیوں دی جاتی ہے فتحہ کی دے دیتے ہیں یا پھر ضمہ کی دے دیتے کسرے کی حرکت
14 جولائی، 2025Adeeba Attariya (Adee)
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
حرکت کسرہ دینا یہ عمومی قاعدہ ہے کلی نہیں بعض ساکن کو حرکت فتحہ اور ضمہ بھی دیتے ہیں