نحو
1
جو ل حرف جار ہے یہ جب ضمیر پر آتا ہے تو مفتوح ہوتا ہے اور جب کسی اسم پر آتا ہے تو مکسور ہوتا ہے کیوں
4 جولائی، 2025Muhammad Soomro
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ اہل عرب کا استعمال ہے
یعنی یہ ایک سمعی چیز ہے اس کی توجیہ نہیں کی جا سکتی اہل عرب اس طریقے سے استعمال کرتے ہیں یہی کافی ہے