نحو
1
حَرَف کی جمع حَرُوف ہے یا حُرُوف
11 اپریل، 2026Riyaz Uddin
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
لفظ حرْف ر کی فتحہ (زبر) سے نہیں ہوتا بلکہ ر کے سکون سے ہوتا ہے۔
اور اس کی جمع حُروف ح کی فتحہ (زبر) سے نہیں ہوتا بلکہ ح پر ضمہ (پیش) سے ہوتا ہے۔ کیونکہ حروف فُعول جمع کثرت کے وزن پر ہے۔