نحو
1
حضرت صاحب عرض یہ ہے کہ جس طرح آپ نے صرف کی ایپلیکیشن بنا کر لوگوں کے لیئے بہت ہی اچھا کام کیا ہے آپ سے التماس ہے کہ آپ علم بلاغت اور علم منطق پر بھی ایپ بنائیں تاکہ لوگ ان دو نئی ایپلیکیشن سے بھی فایدہ حاصل کریں جزاك الله تعالیٰ
2 اکتوبر، 2025Redmi Phone
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی
جی ضرور ان شاءاللہ