متعلقہ سوالات
نحو
1
حیث کے مابعد کا اعراب کیا آتا ہے
20 اگست، 2026Muhammad hasnain
جواب دہندہ
حیث کے بعد جملہ ہوتا ہے
اگر کہیں مفرد ہو تو اس صورت میں وہ مجرور بھی ہو سکتا ہے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے اور مرفوع بھی پڑھ سکتے ہیں مبتداء محذوف کی خبر ہونے کی وجہ سے