نحو
1
خلاصۃ النحو میں ایک قاعدہ لکھا ہو اسم موصول کے سبق میں کہ ای موصول کا صدر صلہ محذوف ہوتو اس کو مبنی بر ضم پڑھنا جائز سوال یہ ہے اس کا صدر صلہ ہے کون سا جس کو حذف کیا گیا ہے
22 جون، 2025Roy G
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لفظ ای اور ایۃ ہمیشہ مضاف ہو کر استعمال ہوتے ہیں یا ضمیر کی طرف ہوں گے یا اسم ظاہر کی طرف
اب اس کے یعنی ای مضاف الیہ اور مضاف کے بعد
پورا ایک جملہ آتا ہے اگر پورا جملہ نا ہو تو سمجھ لیں کہ ضمیر محذوف ہو جو کہ مبتدا بن رہی ہے
جیسے ایھم اشد میں ایھم تو موصول ہو گیا اس کے بعد اشد رہ گیا اب اشد مکمل جملہ نہیں ہے تو اس سے پہلے ھو ضمیر نکال لیں