نحو
1
دعوا ماضی مجہول کی تعلیل بتائیں؟
2 ستمبر، 2025Mudasir Siddiqui
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
دُعُوا اصل میں دُعِوُوا تھا
پہلے واؤ مضموم ما قبل مکسور کو کسرہ کی وجہ سے یاء سے تبدیل کیا تو دُعِیُوا ہو گیا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
پھر یہ قاعدہ لگا کر یاء کو حذف تو دعوا ہو گیا