Logo
رحمت اور رحمة میں کیا فرق ہے؟ قرآن مجید میں دونوں طرح استعمال ہوئے ہیں۔ گول ت کے ساتھ اور کھلی ت کے ساتھ۔ کیا رسم عثمانی کا فرق ہے یا معنی میں بھی فرق ہے؟