نحو
1
سرت کونسا مع تعلیل
26 اپریل، 2026Muhammad Zubair
Kaif Aliraza
کراچی
واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب
اصل میں سَیَرْتَ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا سَرْتَ ہوا
پھر قاعدہ لگا اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو فاء کلمے کو فتحہ دیں گے پھر سِرْتَ ہوا