صرف
1
سوال ملائکة غير منصرف ہے یا منصرف دلیل کے ساتھ واضح کریں؟
28 اکتوبر، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ملائکۃ منصرف ہے اگرچہ یہ جمع منتھی الجموع کے وزن پر ہے لیکن جمع منتھی الجموع کے آخر میں گوک تاء آ جائے تو وہ غیر منصرف نہیں ہوتا
راجن پور،روجھان