نحو
1
سوال۔ نحو کو پرھنا کیوں ضروری ہے،؟اور اس سے کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں
11 جولائی، 2025Abdul wahab
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ایک مسلمان کے لئے زندگی گزانے کے لئے بنیادی دستور قرآن و حدیث ہیں اور یہ دونوں عربی زبان میں ہیں
صرف و نحو عربی زبان اس کے قواعد سکھانے والے علوم ہیں تو ہر مسلمان کے لئے اتنی صرف و نحو سیکھنا کہ جس سے وہ قرآن و حدیث سمجھ سکیں ضروری ہے
اس سے بڑا فائدہ جو اخروی ہے کہ بندہ قرآن و حدیث سمجھ کر ان پر عمل کر کے آخرت میں جزاء خیر پائے گا