نحو
1
شاءوا کی صرفی تحقیق بتا دیں
15 جولائی، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام از باب سمع یسمع
شاءوا اصل میں شَیَءوا تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاءوا ہو گیا
راجن پور،روجھان