نحو
1
صیغہ پہچاننے کا طریقہ کیاہے ؟
23 جنوری، 2026Belal Raza
Kaif Aliraza
کراچی
صیغے کی پہچان کے لیے 5 چیزیں ضروری ہوتی ہیں
سہ اقسام
اقسام فعل جیسے ماضی ۔ مضارع ۔ امر۔ نہی وغیرہ
شش اقسام
ہفت اقسام
باب
اسی طرح ان چیزوں کو مدےنظر رکھیں پہچاننے میں آسانی ہوگی ۔