صرف
1
ضربتما میں میم حرف عماد ہے تو یہ حرف عماد کیا ہوتا ہے ؟
30 اکتوبر، 2025محمد رضا اشرفی 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
میم کے حرف عماد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ پیچھے سپورٹ دیتا ہے یا دو چیزوں کے درمیان فرق کرتا ہے
جیسے نون وقایہ فعل کو کسرہ سے بچانے کے لئے آتا ہے تو اسے ضمیر عمار کہتے ہیں اسی طرح ضمیر فصل کو بھی ضمیر عماد کہتے ہیں