نحو
1
عِ ki taleel karre
24 جون، 2025Zamrud Bano
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
وعی یعی سے عِ فعل امر ہے یہ بلکل ویسے ہے جیسے ق ہوتا ہے
تعلیل یوں ہوگی کہ
مضارع تعی سے امر بناتے ہوئے علامت مضارع کو حذف کیا پیچھے عِی بچا
اب علامت مضارع کے بعد والا کلمہ متحرک ہے تو ہمزہ وصلیہ لانے کی ضرورت نہیں رہی
اور مضارع کا آخر مجزوم ہوتا ہے اور اگر حرف علت ہو تو گر جاتا ہے
یاء کو گرایا تو عِ بچ گیا
یہ پورا طریقہ امر بنانے کے طریقے میں دیکھ سکتے ہیں