نحو
1
عدو کی صرفی تحقیق اور تعلیل بتا دیں استاذ محترم
17 جولائی، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
بر وزن فعول ہے اصل میں عدُوْوٌ تھا
دونوں واؤ کا ادغام کیا تو عدُوٌّ ہو گیا
راجن پور،روجھان