صرف
1
عربی عبارت کو اعراب لگا کر سمجھنے کیلئے مطالعہ کر نے کیلئے کیا ضرورت ہے ارشاد فرمائیں
5 اپریل، 2026Mv Gafur Ahmad غفور احمد 
Kaif Aliraza
کراچی
عربی عبارت کو اعراب (زبر، زیر، پیش) کے ساتھ صحیح پڑھنے اور سمجھنے کے لیے باقاعدہ مطالعہ اور چند بنیادی علوم سیکھنا ضروری ہوتا ہے۔ یہ کام صرف لفظی ترجمہ سے نہیں بلکہ قواعد (grammar) سے آتا ہے۔
ابتدائی طور پر 3 چیزوں پر توجہ دی جائے
1۔ لغت
2۔ صرف
3۔ نحو
ان شاءاللہ عربی علوم اعراب کے ساتھ پڑھنے ۔ سمجھنے اور سمجھانے میں آسانی ہوگی