نحو
1
عرف یعرف کونسے باب سے ہے
3 نومبر، 2025Jamil Khan
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی
مختلف ابواب سے مختلف معانی کے لیے آتا ہے جیسے
باب نصر ینصر سے کسی کا قوم کے معاملات کی دیکھ بھال کرنا
باب ضرب یضرب سے واقف ہونا
باب سمع یسمع سے خوشبو چھوڑنا
باب کرم یکرم سے کسی قوم کا نگران اور منتظم ہونا وغیرہ ۔۔۔