نحو
1
علم صرف کے مشہور امام کتنے ہیں اپ اس سوال کا جواب جلدی دیں
17 اگست، 2025gulzarkhan gulzarkhan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
علم الصرف کے مشہور ائمہ بہت ہیں البتہ دو امام سیبویہ بصری مکتبہ فکر اور امام قصائی کوفی مکتبۂ فکر بانی ہیں
دیگر ائمہ کے نام نیچے سکرین شاٹ میں دیکھئے