نحو
1
ف کون سا صیغہ ہے اور اس پر کون سے قوانین لگے ہیں
18 فروری، 2026Mohsin Khan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اگر آپ کا سوال فِ ہے تو یہ فعل امر ہے
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب
اصل میں یہ صیغہ تَفِی فعل مضارع سے بنا ہے اور اس میں فعل امر بنانے کے طریقے میں جو ہم پڑھتے ہیں وہی قواعد استعمال ہوئے ہیں
مثلا امر بنانے کے لیے علامت مضارع کو حذف کیا پھر آخر میں حرف علت تھا اسے گرایا تو فِ بچ گیا