متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل کی کتنی قسم ہے اگر تین ہے تو فعل نہی کس کی قسم ہے اور صرفیوں نے فعل نہیں کو فعل کی۔ قسم سےنکالنے کی کیا توجیہ بیان کی ہے اور اسکو۔ کس قسم میں شامل کیا ہے
7 مارچ، 2026Sasa Fauzan
جواب دہندہ

زمانے کے اعتبار سے فعل کی تین اقسام ہیں ماضی مضارع اور امر اور نہی۔ تو فعل مضارع سے ہی بنتا ہے اور فعل نہی ماضی ۔ مضارع ۔ امر کے علاؤہ کسی اور زمانے کو ظاہر نہیں کرتا اس وجہ سے اس کو الگ سے شمار نہیں کیا