نحو
1
فقعوا کونسا صیغہ ہے
28 دسمبر، 2025Muhammad Anas
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قَعوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح
اصل میں یہ مضارع تقع سے بنا ہے جس میں علامت مضارع کو حذف کر دیا گیا ہے عین کلمہ متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں رہی تو صرف قَع ہی رہ گیا اسی سے جمع کا صیغہ بنایا گیا ہے
مادہ و ق ع